Business

inDrive Partners with Rescue 1122 Sindh to Revolutionize Driver Safety Training and Set New Standards in Ride-Hailing – Startup Pakistan

 inDrive, a leading ride-hailing platform of Pakistan, is proud to announce a transformative partnership with Rescue 1122 Sindh aimed at providing inDrive drivers with internationally recognized safety and emergency training. This initiative underscores inDrive’s commitment to ensuring that its drivers are equipped with the skills to offer the safest ride-hailing experience in Pakistan, while also promoting customer trust and safety.

The comprehensive training will cover various areas critical to safe driving and emergency response, including road safety, behavioral management, first aid, and hazard identification. In an industry where safety is paramount, inDrive is proud to be the only ride-hailing service in Pakistan to enforce such rigorous training standards with commitment to 24/7 customer support ensures that drivers and passengers alike can rely on swift assistance during any situation, reinforcing inDrive’s position as the safest and most trustworthy ride-hailing platform in the country while aligning its drivers’ skills with global licensing norms.

Sidra Kiran, PR Manager of inDrive, commented on this collaboration:
“Our partnership with Rescue 1122 Sindh marks a pivotal moment in our mission to redefine safety standards in ride-hailing. By equipping our drivers with the skills they need to excel, we are not just enhancing their professionalism; we are ensuring both the safety of our passengers and the well-being of our drivers. By providing training that meets international standards, we are enhancing the quality and reliability of our services in Pakistan, reinforcing the trust that our users have in us.”

Ms.Rehana Yasmeen – Training wing Lead at Rescue 1122 stated; “Our partnership with inDrive reflects our shared commitment to ensuring public safety, both on the road and during ride-hailing experiences. By providing drivers with comprehensive training in road safety, first aid, and emergency response, we are not only empowering them to handle incidents effectively but also preparing them to assist those around them, whether it’s passengers or others on the road.”

Mr.Hassaan – Spokesperson, Rescue 1122 added; “This collaboration is a significant step in creating a safer environment for everyone, ensuring that trained drivers can act as first responders in critical situations. The skills and knowledge they acquire through this program will enhance their ability to keep both themselves and their passengers safe, and ultimately contribute to making the roads of Pakistan a safer place for all.”

Ali Hassan, DA Manager at inDrive, also emphasized:
“This partnership reflects our unwavering commitment to safety. By offering training on road safety and first aid, we are preparing our drivers to manage any situation on the road. This collaboration marks a new era for inDrive in Pakistan, one where driver professionalism and passenger safety come first. We are ensuring that every ride is a safe ride. Our users deserve nothing less than the best.””

inDrive is setting a new benchmark for driver qualifications in the Pakistani ride-hailing industry. This partnership will not only strengthen inDrive’s safety credentials but also establish it as a pioneer in Pakistan’s ride-hailing industry by taking proactive measures to protect its community by its commitment to creating a safer transportation ecosystem in Pakistan.

About inDrive:
inDrive is a global ride-hailing platform, providing affordable, reliable, and secure transportation services in over 700 cities worldwide. Through innovative technology and a user-centric approach, inDrive is committed to creating safer and more reliable transport solutions.

ان ڈرائیو کی جانب سے ڈرائیوز کی سفیٹی ٹرینگ اور رائیڈ ہیلنگ کے نئے معیارات قائم کرنے کے لئے ریسکیو 1122 سندھ کے ساتھ شراکت داری

اسلام آباد۔ 03 اکتوبر، 2024۔ پاکستان کے معروف رائیڈ ہئلنگ پلیٹ فارم ان ڈرائیو نے اپنے ڈرائیوز کی بین الاقوامی سطح کی سیفٹی اور ایمرجنسی ٹرینگ فرام کرنے کے لئے ریسکیو 1122 سندھ کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ یہ اقدام ان ڈرائیو سے منسلک ڈرائیوز کو پاکستان میں تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیتوں کو یقئنی بنانے، رائیڈ ہیلنگ کے تجربے کے ساتھ ساتھ صارفین کے اعتماد اور سیفٹی کوبہتر بنانے کے عزم کا عکاس ہے۔

یہ جامع تربیت محفوظ ڈرائیونگ اور ہنگامی ردعمل کا احاطہ کرے گی، جس میں سڑک پر حفاظت، ابتدائی طبی امداد، اور خطرات کی شناخت جیسے شعبے شامل ہیں۔ ایک ایسی صنعت میں جہاں حفاظت سب سے اہم ہے، ان ڈرائیو کو پاکستان کی واحد رائیڈ ہیلنگ سروس ہونے پر فخر ہے جو دن رات، کسٹمر سپورٹ کے عزم کے ساتھ اس طرح کے سخت تربیتی معیارات کو نافذ کرتی ہے تاکہ ڈرائیور اور مسافر یکساں طور پر کسی بھی صورتحال کے دوران فوری مدد پر بھروسہ کر سکتے ہیں، اپنے ڈرائیوروں کی مہارت کو عالمی لائسنسنگ

اصولوں کے ساتھ ہم آہنگ کرتے ہوئے ان ڈرائیو ایک محفوظ اور قابل بھروسہ رائیڈ ہیلنگ پلیٹ فارم کے طور پر اپنی پوزیشن کو مستحکم رکھے یوئے ہے۔

اس موقع پر پبلک ریلیشنز مینیجر ان ڈرائیو، سدرہ کرن نے کہا، ریسکیو 1122 سندھ کے ساتھ ہماری شراکت داری رائیڈ ہیلنگ میں حفاظتی معیارات کو نئے سرے سے متعین کرنے کے ہمارے مشن میں ایک اہم موڑ ہے۔ اپنے ڈرائیوروں کو ان مہارتوں سے آراستہ کر کے جو انہیں بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ہم نہ صرف ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھا رہے ہیں؛ ہم صارفین مسافروں کے ٹحفظ اور ڈرائیوز کی فلاح و بہبود دونوں کو یقینی بنا رہے ہیں۔ بین الاقوامی معیارات کی تربیت کی فراہمی کے ذریعے ہم پاکستان میں اپنی خدمات کے معیار اور بھروسے کو وسعت دے رہے ہیں، جو ہمارے صارفین کے ہم پر اعتماد کو تقویت دیتا ہے۔

ریسکیو 1122 میں ٹریننگ ونگ کی سربراہ محترمہ ریحانہ یاسمین نے کہا۔ “ان ڈرائیو کے ساتھ ہماری شراکت سڑک پر اور سواری کے

تجربات کے دوران، عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہماری مشترکہ عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ ڈرائیوروں کو روڈ سیفٹی، ابتدائی طبی امداد، اور ہنگامی ردعمل کی جامع تربیت فراہم کر کے، ہم نہ صرف انہیں حادثات کو مؤثر طریقے سے ہینڈل کرنے کے قابل بنا رہے ہیں۔ بلکہ مسافروں اور اپنے آس پاس کے لوگوں کی مدد کے لیے بھی تیار کرتے ہیں۔

ترجمان، ریسکیو 1122 حسان نے کہا “یہ تعاون سب کے لیے ایک محفوظ ماحول پیدا کرنے میں ایک اہم قدم ہے، اس بات کو یقینی بنانا کہ تربیت یافتہ ڈرائیور نازک حالات میں پہلی امداد کے طور پر کام کر سکیں۔ اس پروگرام کے ذریعے وہ جو مہارتیں اور علم حاصل کریں گے وہ خود کو اور اپنے مسافروں دونوں کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت میں اضافہ کرے گا، اور بالآخر پاکستان کی سڑکوں کو سب کے لیے

محفوظ جگہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔”

علی حسن، ڈی اے مینجر، ان ڈرائیو نے کہا، یہ شراکت داری ہماری حفاظت کے لیے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ روڈ سیفٹی اور ابتدائی طبی امداد کے بارے میں تربیت کی پیشکش کر کے، ہم اپنے ڈرائیوروں کو سڑک پر کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار کر تیار کر رہے ہیں۔ یہ تعاون پاکستان میں ان ڈرائیو کے لئے ایک نئے دور کی نشاندہی کرتا ہے، جہاں ڈرائیور کی پیشہ ورانہ مہارت اور مسافر کا تحفظ سب سے پہلے یقینی بنایا جاتا ہے۔ ہم اپنے صارفین کے لئے بہترین خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانا رہے ہیں جس کے وہ مستحق ہیں۔

ان ڈرائیو پاکستانی رائیڈ ہیلنگ انڈسٹری میں ڈرائیور کی اہلیت کے لیے ایک نیا معیار قائم کر رہا ہے۔ یہ شراکت داری نہ صرف

ان ڈرائیو کے حفاظتی نکات کو مضبوط کرے گی بلکہ پاکستان میں ایک محفوظ ٹرانسپورٹیشن ایکو سسٹم بنانے کے عزم میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گی


Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button